Description
✨ Huda Beauty Deal Pack Of 9 ✨
اپنی بیوٹی کلیکشن کو مکمل کریں Huda Beauty Deal Pack Of 9 کے ساتھ۔ اس پیک میں آپ کو وہ تمام میک اپ آئٹمز ملیں گے جو ایک پرفیکٹ گلیمرس لُک کے لیے ضروری ہیں۔ روزمرہ میک اپ ہو یا پارٹی فنکشن، یہ ڈیل پیک آپ کی ہر ضرورت پوری کرتا ہے۔
📦 پیک میں شامل پراڈکٹس:
-
✅ Makeup Fixer – لمبے وقت تک میک اپ کو فکس رکھنے کے لیے
-
✅ TV Stick – ہائی کوریج اور پروفیشنل فنش کے لیے
-
✅ Concealer – ڈارک سرکلز اور داغ دھبے چھپانے کے لیے
-
✅ Primer – بیس کو اسموٹھ اور لانگ لاسٹنگ بنانے کے لیے
-
✅ Handi Base – نیچرل گلو کے لیے بہترین بیس
-
✅ Lipstick – دلکش ہونٹوں کے لیے
-
✅ Lip Gloss – نیچرل شائن کے ساتھ لپس کے لیے
-
✅ Loose Powder – آئل کنٹرول اور بیس کو سیٹ کرنے کے لیے
-
✅ Foundation – نیچرل اور فل کوریج کے لیے
⚠️ کچھ پراڈکٹس رینڈم بھی ہو سکتی ہیں (availability پر depend کرتا ہے)








Reviews
There are no reviews yet.