"ابھی ہم ہر چیز پر 50 فیصد تک رعایت دے رہے ہیں، تو انتظار کس بات کا؟"
5000 کی خریداری پر شپنگ فیس مفت
بھٹہ موبائل میں خوش آمدید
سائن اپ کریں اور 50٪ تک کی رعایت کا لطف اٹھائیں!
Previous
Previous Product Image

Ultra-Slim 0.2mm TPU Transparent Case for iPhone 17 Pro Max – Crystal Clear Soft Protection

Original price was: ₨ 800.Current price is: ₨ 600.
Next

For Huawei P9 Lite 2016 Case Huawei G9 Lite Cover Soft Silicone Phone Case For Huawei P9 LITE P9LITE VNS-L21 L31 L23

Original price was: ₨ 500.Current price is: ₨ 300.
Next Product Image

Best Phone Protection Skin Wrap All mobiles with cuting

Original price was: ₨ 500.Current price is: ₨ 300.

Best Phone Protection Skin Wrap ایک پریمیم موبائل بیک اسکن ہے جو ہر موبائل ماڈل کے لیے کسٹم فِٹ میں دستیاب ہے۔
یہ خراشوں، گرد و غبار اور فنگر پرنٹس سے تحفظ دیتی ہے اور Carbon Fiber، Matte، Glossy سمیت کئی 3D ڈیزائنز میں ملتی ہے۔
یہ تصاویر سیمپل ہیں، مزید ڈیزائن دیکھنے کے لیے واٹس ایپ کریں: 0312-8145508
ہر موبائل اور ہر ماڈل کے لیے دستیاب۔

100 in stock
Trust Badge Image

Description

اپنے موبائل کو ایک نیا، شاندار اور پریمیم لُک دیں ہماری Best Phone Protection Skin Wrap کے ساتھ۔ یہ ایک اعلیٰ معیار کی موبائل بیک اسکن ہے جو نہ صرف آپ کے فون کی خوبصورتی بڑھاتی ہے بلکہ اسے خراشوں، گرد و غبار اور فنگر پرنٹس سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔

یہ اسکن ہر موبائل ماڈل کے لیے کسٹم فِٹ میں دستیاب ہے۔ چاہے آپ کے پاس iPhone ہو، Samsung، Oppo، Vivo، Realme، Xiaomi، Huawei، OnePlus، Infinix یا Tecno — بس اپنا موبائل کا نام اور ماڈل ہمیں واٹس ایپ کریں اور آپ کے موبائل کے مطابق بہترین فٹنگ والی اسکن تیار کر دی جائے گی۔

اس میں آپ کو بے شمار 3D ڈیزائنز اور ٹیکسچرز ملتے ہیں جیسے:
Carbon Fiber، Matte، Glossy، Leather، Wood، Camouflage، Brushed Metal اور Transparent۔
آپ اپنی پسند اور اسٹائل کے مطابق Full Back Wrap یا Only Back Wrap کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔

یہ اسکن الٹرا سلم ہے، اس لیے فون کی موٹائی بالکل بھی نہیں بڑھاتی بلکہ گرِپ کو بہتر بناتی ہے اور فون کو ایک لگژری فیل دیتی ہے۔
انسٹالیشن انتہائی آسان ہے، بلبلوں کے بغیر لگ جاتی ہے اور اتارتے وقت کوئی نشان یا چپچپاہٹ نہیں چھوڑتی۔

⚠️ اہم نوٹ:
یہ تصاویر صرف سیمپل ہیں۔
مزید خوبصورت اور جدید ڈیزائن دیکھنے کے لیے پہلے واٹس ایپ کریں:
0312-8145508
ان شاء اللہ آپ کو اس سے بھی زیادہ خوبصورت ڈیزائنز ملیں گے۔
یہ اسکن ہر موبائل اور ہر ماڈل کے لیے دستیاب ہے۔
آپ نے صرف ڈیزائن منتخب کرنا ہے، باقی فٹنگ اور اسکن تیار ہم کر دیں گے — آپ نے بس انسٹال کروانی ہوگی۔

اپنے فون کو نیا لُک دیں اور اس کی حفاظت بھی بڑھائیں — آج ہی آرڈر کریں!

Additional information

Weight 0.50 kg
Dimensions 12 × 12 × 12 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Best Phone Protection Skin Wrap All mobiles with cuting”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…