Description
گرم کھانا، کہیں بھی اور کبھی بھی – یہ اعلیٰ معیار کا الیکٹرک لنچ باکس روایتی لنچ باکس جیسا ڈیزائن رکھتا ہے، مگر اس میں جدید الیکٹرک ہیٹنگ سسٹم موجود ہے، جو صرف 5 منٹ میں آپ کا کھانا گرم کر دیتا ہے۔ دفتر، اسکول یا سفر میں یہ آپ کا پرفیکٹ فوڈ پارٹنر ہے۔
اہم خصوصیات:
-
ٹاپ کوالٹی – پائیدار اور ہائی ٹیمپریچر ریزسٹنٹ میٹیریل سے بنا ہوا
-
پورٹ ایبل اور آسان آپریشن – کہیں بھی لے جائیں اور فوراً استعمال کریں
-
سیفٹی کنسیلڈ PTC ہیٹر – محفوظ اور موثر ہیٹنگ
-
اینرجی ایفیشینٹ – کم بجلی میں زیادہ کارکردگی
-
اینٹی لیک ڈھکن – لیک پروف ڈیزائن، کھانا محفوظ رکھتا ہے
-
ایڈیشنل سوپ ٹرے – ڈھکن کے ساتھ، سوپ یا گریوی والے کھانوں کے لیے بہترین
-
لائٹ ویٹ اور ٹرینڈنگ ڈیزائن – اسٹائلش اور استعمال میں آسان
یہ پائیدار، خوبصورت، سستا، اور اتنا آسان ہے کہ ایک بار استعمال کرنے کے بعد آپ کو اس سے محبت ہو جائے گی۔
Reviews
There are no reviews yet.