Description
5 میٹر نائلون نان سلپ لانڈری رسی (ہُکس کے ساتھ)
اب کپڑے خشک کرنا ہو یا سفر کے دوران کپڑے ٹانگنا، مسئلہ ختم!
پیش ہے نئی مضبوط نائلون کپڑے لٹکانے والی رسی جو خاص ڈیزائن کے ساتھ ہر جگہ کام آئے — چاہے گھر ہو، سفر ہو یا کیمپنگ!
✅ لمبائی: 5 میٹر – مناسب جگہ کے لیے موزوں
✅ نان سلپ ڈیزائن – کپڑے سلپ نہیں ہوتے
✅ مضبوط نائلون میٹریل – دیرپا اور بھاری وزن برداشت کرے
✅ اسٹیل ہُکس – فوری انسٹالیشن کہیں بھی
✅ ہوا سے بچاؤ کے لیے اسپیشل لپٹا ہوا ڈیزائن
✅ سفر، کیمپنگ، ہاسٹل یا گھر کے لیے بہترین
یہ ڈرائینگ رسی خاص ان افراد کے لیے ہے جو آسانی اور صفائی سے کپڑے خشک کرنا چاہتے ہیں، بغیر کسی مشکل کے۔
📍 دستیاب صرف BHUTTA MOBILE SHOP
Reviews
There are no reviews yet.