Description
-
اپنی خوبصورتی کو دیں نیا جادوئی ٹچ! ✨
یہ مکمل میك اَپ کٹ ان خواتین کے لیے ہے جو ہر موقع پر پرفیکٹ لک چاہتی ہیں۔ اعلیٰ معیار کے پروڈکٹس پر مشتمل یہ سیٹ نہ صرف آپ کے چہرے کو نکھارے بلکہ دن بھر تازگی اور دلکشی قائم رکھے۔اس کٹ میں فاؤنڈیشن سے لے کر پرائمر، بیس، پاؤڈر اور لپ پروڈکٹس تک سب شامل ہے تاکہ آپ کو الگ سے کچھ خریدنے کی ضرورت نہ پڑے۔ چاہے شادی، پارٹی یا روزمرہ استعمال ہو، یہ سیٹ آپ کی خوبصورتی کو اور بھی نمایاں کرے گا۔
🎁 گفٹ کے طور پر دینے کے لیے بھی بہترین انتخاب!
- Make-up Fixer
- 1 x Makeup Foundation
- 1 x Makeup Primer
- 1 x Hàndi Base
- 1 x Lose powder
- 1 x Lip Pencil 2
- 1 x Eyeliner
- 1 x Concealer
- 1 x Mascara
- 1 x 3 in 1 Lip Pen









Reviews
There are no reviews yet.