Description
اپنے موبائل کو ایک نیا، شاندار اور پریمیم لُک دیں ہماری Best Phone Protection Skin Wrap کے ساتھ۔ یہ ایک اعلیٰ معیار کی موبائل بیک اسکن ہے جو نہ صرف آپ کے فون کی خوبصورتی بڑھاتی ہے بلکہ اسے خراشوں، گرد و غبار اور فنگر پرنٹس سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔
یہ اسکن ہر موبائل ماڈل کے لیے کسٹم فِٹ میں دستیاب ہے۔ چاہے آپ کے پاس iPhone ہو، Samsung، Oppo، Vivo، Realme، Xiaomi، Huawei، OnePlus، Infinix یا Tecno — بس اپنا موبائل کا نام اور ماڈل ہمیں واٹس ایپ کریں اور آپ کے موبائل کے مطابق بہترین فٹنگ والی اسکن تیار کر دی جائے گی۔
اس میں آپ کو بے شمار 3D ڈیزائنز اور ٹیکسچرز ملتے ہیں جیسے:
Carbon Fiber، Matte، Glossy، Leather، Wood، Camouflage، Brushed Metal اور Transparent۔
آپ اپنی پسند اور اسٹائل کے مطابق Full Back Wrap یا Only Back Wrap کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔
یہ اسکن الٹرا سلم ہے، اس لیے فون کی موٹائی بالکل بھی نہیں بڑھاتی بلکہ گرِپ کو بہتر بناتی ہے اور فون کو ایک لگژری فیل دیتی ہے۔
انسٹالیشن انتہائی آسان ہے، بلبلوں کے بغیر لگ جاتی ہے اور اتارتے وقت کوئی نشان یا چپچپاہٹ نہیں چھوڑتی۔
⚠️ اہم نوٹ:
یہ تصاویر صرف سیمپل ہیں۔
مزید خوبصورت اور جدید ڈیزائن دیکھنے کے لیے پہلے واٹس ایپ کریں:
0312-8145508
ان شاء اللہ آپ کو اس سے بھی زیادہ خوبصورت ڈیزائنز ملیں گے۔
یہ اسکن ہر موبائل اور ہر ماڈل کے لیے دستیاب ہے۔
آپ نے صرف ڈیزائن منتخب کرنا ہے، باقی فٹنگ اور اسکن تیار ہم کر دیں گے — آپ نے بس انسٹال کروانی ہوگی۔
اپنے فون کو نیا لُک دیں اور اس کی حفاظت بھی بڑھائیں — آج ہی آرڈر کریں!








Reviews
There are no reviews yet.