Description
بچوں کا کرکٹ ہیرو بنانے کا موقع – یہ شاندار ووڈن بیٹ سیٹ خاص طور پر 1 سے 5 سال کے بچوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ مضبوط لکڑی کا بیٹ، ہلکی گیند، اور اسٹائلش وکٹ سیٹ کے ساتھ، یہ چھوٹے کرکٹرز کو گھر یا باہر کھیلنے کا بہترین تجربہ دیتا ہے۔
سیٹ میں شامل ہے:
-
1 × لکڑی کا بیٹ (سائز: 80cm)
-
1 × گیند
-
1 × وکٹ سیٹ
اعلیٰ معیار – پریمیم لکڑی سے تیار، جو مضبوطی اور پائیداری کی ضمانت دیتا ہے۔ ہلکا وزن ہونے کی وجہ سے بچے آسانی سے کھیل سکتے ہیں اور محفوظ رہتے ہیں۔
بہترین قیمت پر بہترین مزہ – معیاری کوالٹی کے ساتھ ساتھ ریذنیبل پرائس، تاکہ کھیل کا مزہ جیب پر بوجھ ڈالے بغیر دوبالا ہو جائے۔










Reviews
There are no reviews yet.