Description
🌸 Air Cushion Mushroom BB Cream – قدرتی چمک، فل کوریج کے ساتھ!
اپنے چہرے کو دیں ایک فوری گلو اور بے داغ خوبصورتی کے ساتھ یہ 3-in-1 ایئر کشن بی بی کریم!
فاؤنڈیشن، کنسیلر اور CC کریم – سب کچھ ایک ہی خوبصورت پیک میں۔
💖 نمایاں خصوصیات:
🌿 Instant Coverage – فائن لائنز، ڈارک اسپاٹس، ریڈنیس اور پیچز کو فوراً چھپائے
💧 Moisture-Based Formula – قدرتی نمی سے بھرپور، جو جلد کو رکھے ہائیڈریٹ اور فریش
🍄 Mushroom Sponge Applicator – نرم اور چھوٹے مشروم اسفنج کے ساتھ لگائیں بلکل آسانی سے، بغیر داغ دھبوں کے
🌤️ Long Lasting Comfort – سارا دن رہنے والی ہلکی اور آرام دہ فیلنگ
💦 Waterproof + Sweat Resistant – گرمی، نمی یا پانی… بی بی کریم رہے گی برقرار!
🧴 Full Coverage + Natural Dewy Finish – بنائیں چہرہ صاف، ہموار اور نیچرل گلو کے ساتھ
💨 Oil Control Formula – جلد پر آئل نہ بنے، کوئی چپچپا پن نہیں
👜 Compact & Travel Friendly – فوری استعمال کے لیے جیب یا بیگ میں رکھنے کے لیے بہترین
📋 پراڈکٹ کی تفصیل:
-
Item Form: Cream
-
Brand: Generic
-
Skin Type: All Skin Types
-
Skin Tone: Light to Medium
📦 پیک میں شامل:
✅ Air Cushion BB Cream
✅ Mushroom Sponge Applicator








Reviews
There are no reviews yet.