Description
جوڑوں کے درد کا قدرتی علاج – Joint-On Essential Oil Blend خاص طور پر جوڑوں اور گھٹنوں کے درد، اکڑاہٹ اور سوجن کو کم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں شامل قدرتی تیل گہرائی تک اثر کر کے درد، سوزش اور جکڑن کو دور کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
اہم فوائد:
-
جوڑوں اور گھٹنوں کے درد میں کمی
-
کمر درد اور آرتھرائٹس کے درد میں آرام
-
ٹینس ایلبو، موچ اور اسپورٹس انجریز میں سپورٹ
-
سوجن اور اکڑاہٹ کو کم کرنے میں مددگار
استعمال کا طریقہ:
متاثرہ حصے پر 5-7 قطرے لگائیں اور ہلکے ہاتھ سے مالش کریں تاکہ تیل اچھی طرح جذب ہو جائے۔
بہترین انتخاب ان کے لیے:
جوڑوں کے مریض، کھیلوں میں سرگرم افراد، یا وہ لوگ جو جسمانی سرگرمی کے بعد درد یا کھنچاؤ محسوس کرتے ہیں۔
مین اِن پاکستان – اعلیٰ معیار اور خالص اجزاء کے ساتھ تیار۔
Reviews
There are no reviews yet.