Description
🌸 پریمیم سلک کلیکشن 🌸
آپ کے انداز کو نکھارنے کے لیے پیش ہے ایک شاندار اور نفیس ڈریس سیٹ، جو حسن و نفاست کی بہترین پہچان ہے۔
👗 سیٹ میں شامل ہے:
-
اعلیٰ معیار کا نفیس اسٹچڈ سلک شرٹ اور ٹراوزر
-
دیدہ زیب و دلکش ایمبریڈڈ سلک گاؤن، بڑے اور شاندار فلیئر کے ساتھ
🎨 رنگوں کی ورائٹی:
-
بلیک | بلیو | گرے
📏 سائز دستیاب:
-
اسمال | میڈیم | لارج
📐 ڈریس میجرمنٹس:
-
چھاتی: 20 / 21 / 22
-
اِنر کی لمبائی: 37
-
گاؤن کی لمبائی: 48
✨ یہ ڈریس ہر خاص موقع پر آپ کی شخصیت کو چار چاند لگائے گا۔ نفاست، انداز اور اسٹائل کا بہترین امتزاج صرف ہمارے پاس۔
Reviews
There are no reviews yet.