Description
KIWI ویونگ نائف – ویو اسٹائل کٹنگ کے لیے خاص چھری
اب سبزی یا فروٹ کی کٹنگ ہو جدید اسٹائل میں!
KIWI Waving Knife کے ساتھ اپنے کھانے کو دیں خوبصورت ویو (لہریے) انداز، جو کھانے کو نہ صرف ذائقہ دار بلکہ دیکھنے میں بھی دلکش بنائے۔
✅ اسٹیل بلیڈ – دیرپا اور تیز دھار
✅ ویونگ کٹنگ – بچوں اور مہمانوں کے لیے دلکش پریزنٹیشن
✅ آرام دہ ہینڈل – آسان گرفت کے ساتھ استعمال
✅ سبزی، پھل، آلو، گاجر، پنیر وغیرہ کے لیے موزوں
✅ پروفیشنل اور گھریلو استعمال کے لیے بہترین
اب بنائیں ہر پلیٹ خاص اور ہر کٹنگ اسٹائلش – KIWI ویونگ نائف کے ساتھ!
📍 دستیاب صرف BHUTTA MOBILE SHOP
Reviews
There are no reviews yet.