"ابھی ہم ہر چیز پر 50 فیصد تک رعایت دے رہے ہیں، تو انتظار کس بات کا؟"
5000 کی خریداری پر شپنگ فیس مفت
بھٹہ موبائل میں خوش آمدید
سائن اپ کریں اور 50٪ تک کی رعایت کا لطف اٹھائیں!
Previous
Previous Product Image

Hot Plate Electric Stove For Cooking

Original price was: ₨ 2,500.Current price is: ₨ 1,900.
Next

Duck LED Night Light Bulb Sensor Control

Original price was: ₨ 500.Current price is: ₨ 350.
Next Product Image

Gas Compressor Machine

Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 1,500.

(1 customer review)

گیس پریشر بڑھانے والی سکشن پمپ مشین – کم پریشر کی گیس کو تیز شعلے میں بدلیں۔ آسان استعمال، طاقتور کارکردگی، ہر گھر کی ضرورت۔

10 in stock
Trust Badge Image

Description

یہ مشین گھریلو یا کمرشل گیس پریشر کم ہونے کی صورت میں گیس کے پریشر کو بڑھانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اکثر کم پریشر کی وجہ سے چولہا صحیح شعلہ نہیں دیتا، تو یہ پمپ اس پریشر کو بڑھا کر گیس کا فلو بہتر بناتا ہے۔

  • گیس کی فلو میں اضافہ کرتا ہے

  • چولہے کی آگ کو تیز، نیلا اور مکمل بناتا ہے

  • استعمال میں آسان، صرف گیس پائپ کے ساتھ کنیکٹ کریں

  • بجلی سے چلتا ہے (عام طور پر 220V)

  • محفوظ اور پائیدار ڈیزائن

Additional information

Weight 0.50 kg
Dimensions 10 × 10 × 10 cm

1 review for Gas Compressor Machine

  1. Safdar Rahi

    Kamal hay same mila hay aur acha kam chala raha hay

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…