Description
اپنے روزمرہ کے کاموں کو آسان بنائیں اس شاندار الیکٹرک بیٹری سے چلنے والے کافی بیٹر، بلینڈر، مکسر اور ملک فروتر کے ساتھ۔
یہ ہینڈ ہیلڈ ڈیوائس خاص طور پر کافی، دودھ، انڈے، شیک یا کسی بھی مشروب کو جھاگ دار بنانے کے لیے بہترین ہے۔
💡 خصوصیات:
🔋 بیٹری سے چلنے والا – وائر کی جھنجھٹ سے آزاد
🌀 طاقتور موٹر – چند سیکنڈز میں جھاگ تیار
🤲 ہلکا پھلکا اور ہینڈ ہیلڈ – آرام دہ استعمال
🎨 خوبصورت ملٹی کلر ڈیزائن – رنگوں کا حسین امتزاج (ڈیزائن اور کلر وقت کے ساتھ تبدیل ہو سکتے ہیں)
🧼 صاف کرنا نہایت آسان – صرف ایک کپ پانی میں چلا کر دھو لیں
چائے، کافی یا دودھ کے شوقین افراد کے لیے ایک لاجواب انتخاب!
Reviews
There are no reviews yet.