Description
اپنے اسمارٹ فون کے اسپیکر کو دھول اور مٹی سے بچائیں اس Phone Speaker Anti-Dust Net (10 Pcs Pack) کے ساتھ۔ یہ ڈسٹ پروٹیکٹر نہ صرف آپ کے فون کی لائف بڑھاتا ہے بلکہ آواز کو صاف اور کلئیر رکھتا ہے، بغیر کسی رکاوٹ کے۔
اہم خصوصیات:
✔ پیکج کونٹینٹ: 10 پیس اسپیکر ڈسٹ نیٹ – Compatible with iPhone & all smartphones
✔ فنکشن: اسپیکر ہول کو دھول اور گندگی سے محفوظ رکھتا ہے، فون کی لمبی عمر اور بہتر پرفارمنس کے لیے
✔ آسان استعمال: اسپیکر یا پورٹ کے ساتھ الائن کریں اور ہلکا سا پریس کر دیں – نکالنے کے لیے صرف ناخن سے آسانی سے ریموو ہو جاتا ہے
✔ الٹرا تھن ڈیزائن: آواز پر کوئی اثر نہیں ڈالتا، صرف اسپیکر کو صاف اور محفوظ رکھتا ہے
✔ یونیورسل یوز: زیادہ تر فون کیسز کے ساتھ استعمال ہوسکتا ہے یا براہِ راست اسپیکر ہول پر اسٹک کیا جا سکتا ہے










Reviews
There are no reviews yet.