
📜 ریٹرن اور ریفنڈ پالیسی
🚚 شپنگ فیس سب سے پہلے ادا کرنی ہوگی۔
📦 اگر سامان تصویر کے مطابق نہ ہوا تو واپسی کی فیس ہم دیں گے۔
🔄 اگر آپ کو پسند نہ آیا تو واپسی کی فیس آپ کو ادا کرنی ہوگی۔
💬 آپ واٹس ایپ پر بھی سامان دیکھ سکتے ہیں تاکہ واپسی نہ کرنی پڑے۔
- 📦 7 دن کے اندر واپسی کی سہولت موجود ہے۔
- 💰 اگر پروڈکٹ خراب ہو تو مکمل رقم واپس کی جائے گی۔
- 🔄 واپسی کی درخواست کے لیے کسٹمر سروس سے رابطہ کریں۔
- 📞 مزید تفصیلات کے لیے واٹس ایپ پر ہم سے رابطہ کریں۔